Home | Back to Courses

Become A Top Freelancer in Urdu/Hindi ,آن لائن جاب کیسے کریں

Course Image
Partner: Udemy
Affiliate Name:
Area:
Description: اگر آپ طالب علم ہے یا آپ کہیں نوکری کرتے ہیں . آپ کی آمدنی کم ہے .لیکن آپ کو اپنی صلاحیتوں کا یقین ہے اور آپ انہیں آزمانا جاتے ہیں .تو میں آپ کو یہی مشورہ دوں گا کہ آپ فری لانسنگ کی فیلڈ میں آجائیں .اسے یہ ہوگا کہ آپ کے دنیا بھر کے لوگوں سے تعلقات بن جائیں گے .اور آپ باعزت طریقے سے گھر میں بیٹھ کر کمائیں گے .اس کورس میں آپ کو 15 ایسی سکلز سکھائی جائیں گی جو آپ کی فری لانسنگ کی فیلڈ میں بہت کار آمد ہوگی .کون لوگ یہ کورس کر سکتے ہیں اور کیسے کر سکتے ہیں .طالب علم کم پڑھے لکھے افرادنوکری پیشہ افرادکوئی بھی ایسا فرد جس کی عمر 18 سال سے اوپر ہو (کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے بارے میں تھوڑا بہت جانتا ہوں )یہ کورس ویڈیو کی صورت میں بنایا گیا ہے تقریبا دس دن کے اندر آپ کا یہ کورس مکمل ہو جائے گا.ان رول کرنے کے بعد آپ گھر میں بیٹھ کر باآسانی اس کو مکمل کر سکتے ہیںچلیے ہم دیکھتے ہیں کہ اس کورس میں آپ کو کیا ملے گااس کورس میں جو سب سے اہم خاصیت ہے وہ یہ ہے کہ...اس کورس میں, میں نے مختلف کلائنٹ سے بات چیت کرتے ہوئے دکھایا ہے.(جس سے آپ کو ائیڈیا ہوگا کہ کلائنٹ سے بات کس طرح کرتے ہیں اور کیسے آرڈر کے لیے راضی کرتے ہیں )میں نے مختلف آرڈرز کیسے تیار کیے وہ بھی پریکٹیکل کرکے دکھایا ہے,ان آرڈرز کو ڈلیور کیسے کیا , اور فائیو سٹار فیڈ بیک کیسے حاصل کیا .یہ سب کچھ میں نے سٹیپ بائی سٹیپ اس کورس میں دکھایا ہے .اس کے علاوہ مزید سکلز بھی سکھائی ہیں . جن کی تعداد پندرہ سے اوپر بنتی ہے.جیسا کہ..Basic Adobe Illustrator ( related to art and Design )
Category: Design > Design Tools > Adobe Illustrator
Partner ID:
Price: 44.99
Commission:
Source: Impact
Go to Course